ابنا: امریکہ کی مختلف ریاستوں میں شدید طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 43 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کئی مکانات تباہ ہوگئے ، بجلی اور ٹیلیفون کا نظام درہم برہم ہوگيا ۔امریکہ کی مشرقی، وسطی اورشمالی ریاستیں آندھی طوفان کی زد میں ہیں۔۔ جس سے بڑے پیمانے پرتباہی پھیلی ہے اورہلاکتوں کی تعداد بائیس تک جا پہنچی ہے ۔تیزہواؤں سے کئی مکانات کی چھتیں گرگئیں،سیکڑوں درخت سڑکوں پرٹوٹ کرگرگئے جس سے متعدد گاڑیوں کونقصان پہنچا جبکہ کئی علاقوں میں بجلی اور ٹیلیفون کانظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110